Active Voice & Passive Voice Past Tense

Free spoken English course and learn active and passive voice for past tense in Urdu.

Past Indefinite Tense Active voice and Passive Voice.

Passive Voice Formula

N.S (New Subject) + WAS/ WERE + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت  فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت واز اور ورلگاتے ہیں۔

Example

Active Voice

Ali Played cricket.

علی کرکٹ کھیلتا تھا۔

Passive Voice

Cricket was played by Ali.

کرکٹ علی سے کھیلی جاتی تھی۔

Active Voice

Iram wrote a letter.

ارم خط لکھتی تھی۔

Passive Voice

Letter was written by Iram.

ایک خط ارم سے لکھا جاتاتھا۔

Active Voice

We loved them.

ہم ان سے محبت کرتے تھے۔

Passive Voice

They were loved by us.

وہ ہم سے چاہے جاتے تھے۔

Active Voice

She sang a song.

وہ گانا گاتی تھی۔

Passive Voice

A song was sung by her.

اس سے گانا گایا جاتا تھا۔

Negative Sentences Examples.

N.S (New Subject) + WAS/ WERE + NOT + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

I did not study urdu.

میں اردو نہیں پڑھتاتھا۔

Passive Voice

Urdu was not studied by me.

مجھ سے اُردو نہیں پڑھی جاتی تھی۔

Active Voice

You did not like songs.

تم گانے نہیں پسند کرتےتھے۔

Passive Voice

Song were not liked by you.

گانے تم سے نہیں پسند کیے جاتے تھے۔

Active Voice

Rimsha did not cut the grass.

رمشا گھاس نہیں کاٹتی تھی۔

Passive Voice

The grass was not cut by Rimsha.

رمشا سے گھا س نہیں کاٹی جاتی تھی۔

Active Voice

We did not see pictures.

ہم تصویریں نہیں دیکھتے تھے۔

Passive Voice

Pictures were not seen by us.

تصویریں ہم سے نہیں دیکھی جاتی تھیں۔

Interrogative Sentences Examples.

 WAS/ WERE + N.S (New Subject) + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

Did i like mangoes?

کیا میں آم پسند کرتا تھا؟

Passive Voice

Were mangoes liked by me?

کیا آم مجھ سے پسند کیے جاتے تھے؟

Active Voice

Did she wash the clothes?

کیا وہ کپڑے دھوتی تھی؟

Passive Voice

Were the clothes washed by her?

کیا کپڑے اس سے دھوئے جاتے تھے؟

Active Voice

Why did you buy sweets?

تم مٹھائی کیوں خریدتے تھے؟

Passive Voice

Why were sweets bought by you?

مٹھائیاں تم سے کیوں خریدی جاتی تھیں؟

Active Voice

When did they play football?

وہ فٹ بال کب کھیلتے تھے؟

Passive Voice

When was football played by them?

فٹبال ان سے کب کھیلی جاتی تھی؟

Interrogative Negative Sentences Examples.

WAS/ WERE + N.S (New Subject) + NOT + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

Did i not like mangoes?

کیا میں آم پسند نہیں کرتا تھا؟

Passive Voice

Were mangoes not liked by me?

کیا آم مجھ سے پسند نہیں کیے جاتےتھے؟

Active Voice

Did she not wash the clothes?

کیا وہ کپڑے  نہیں دھوتی تھی؟

Passive Voice

Were the clothes not washed by her?

کیا کپڑے اس سے نہیں دھوئے جاتےتھے؟

Active Voice

Why did you not buy sweets?

تم مٹھائی کیوں نہیں خریدتے تھے؟

Passive Voice

Why were sweets not bought by you?

مٹھائیاں تم سے کیوں نہیں خریدی جاتی تھیں؟

Active Voice

When did not they play football?

وہ فٹ بال  کب نہیں کھیلتےتھے؟ 

Passive Voice

When was football not played by them?

فٹبال ان سے کب نہیں کھیلی جاتی تھی؟

Past Continuous Tense Active voice and Passive Voice.

Passive Voice Formula

N.S (New Subject) + WAS / WERE + BEING + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت  فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد واز یا ور ناٹ کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت واز اور ورلگاتے ہیں۔ واز کو ہی شی اٹ کے ساتھ اور ور کو آئی وی اور دے کا استعمال کریں گے۔
اس میں ہیلپنگ ورب کے بعد بینگ کا اضافہ کرتے ہیں۔

Active Voice

He was writing a letter.

وہ ایک خط لکھ رہا تھا۔

Passive Voice

A letter was being written by him.

ایک خط اس سے لکھا جارہا تھا۔

Active Voice

They were eating food.

وہ کھانا کھا رہے تھے۔

Passive Voice

Food was being eaten by them.

کھانا ان سے کھایا جا رہا تھا۔

Active Voice

I was reading a newspaper.

میں ایک اخبار پڑھ رہا تھا۔

Passive Voice

Newspaper was being read by me.

اخبار مجھ سے پڑھا جا رہا تھا۔

Active Voice

She was singing a song.

وہ گانا گا رہی تھی۔

Passive Voice

A song was being sung by her.

ایک گانا اس سے گایا جا رہا تھا۔

Active Voice

You were buying a car.

تم ایک کار خرید رہے تھے۔

Passive Voice

A car was being bought by you.

ایک کار تم سے خریدی جارہی تھی۔

Negative Sentences Examples.

N.S (New Subject) + WAS / WERE + NOT +  BEING + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

You were not making tea.

تم چائے نہیں بنا رہے تھے۔

Passive Voice

Tea was not being made by you.

چائے تم سے نہیں بنائی جا رہی تھی۔

Active Voice

Teachers were not driving the car.

استاد کار نہیں چلا رہے تھے۔

Passive Voice

The car was not being driven by Teachers. 

کار استادوں سے نہیں چلائی جارہی تھی۔

Active Voice

She was not singing a song

وہ گانا نہیں گا رہی تھی۔

Passive Voice

A song was not being sung by her.

گانا اس سے نہیں گایا جا رہا تھا۔

Active Voice

We were not finishing our work.

ہم اپنا کام ختم نہیں کر رہے تھے۔

Passive Voice

Our work was not being finished by us.

ہمارا کام ہم سے ختم نہیں کیا جارہا تھا۔

Interrogative Sentences Examples.

WAS / WERE + N.S (New Subject) + BEING + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

Was Numan playing cricket?

کیا نعمان کرکٹ کھیل رہا تھا؟

Passive Voice

Was cricket being played by Numan?

کیا کرکٹ نعمان سے کھیلی جا رہی تھی؟

Active Voice

Was i cooking food?

کیا میں کھانا پکا رہا تھا؟

Passive Voice

Was food being cooked by me?

کیا کھانا مجھ سے پکایا جا رہے تھا؟

Active Voice

Why was Ali selling fruits?

علی پھل کیوں بیچ رہا تھا؟

Passive Voice

Why were fruits being sold by Ali?

پھل علی سے کیوں بیچا جا رہا تھا؟

Active Voice

Was she singing a song?

کیا وہ گانا گا رہی تھی؟

Passive Voice

Was a song being sung by her?

کیا گانا اس سے گایا جا رہا تھا؟

Interrogative Negative Sentences Examples.

 WAS / WERE + N.S (New Subject) + NOT + BEING + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

Why was Ali not selling fruits?

علی پھل کیوں نہیں بیچ رہا تھا؟

Passive Voice

Why were fruits not being sold by Ali?

پھل علی سے کیوں نہیں  بیچا جا رہا تھا؟

Active Voice

Was i not cooking food?

کیا میں کھانا نہیں پکا رہا تھا؟

Passive Voice

Was food not being cooked by me?

کیا کھانا مجھ سے نہیں پکایا جا رہا تھا؟

Active Voice

Was Numan not playing cricket?

کیا نعمان کرکٹ  نہیں کھیل رہا تھا؟

Passive Voice

Was cricket not being played by Numan?

کیا کرکٹ نعمان سے نہیں کھیلی جا رہی تھی؟

Active Voice

Was she not singing a song?

کیا وہ گانا نہیں گا رہی تھی؟

Passive Voice

Was a song not being sung by her?

کیا گانا اس سے نہیں گایا جا رہا تھا؟

Past Perfect Tense Active voice and Passive Voice.

Passive Voice Formula

N.S (New Subject) + HAD + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت  فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ہیڈناٹ بین کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت ہیڈ لگاتے ہیں۔
اور ہیپنگ ورب کے بعد بین کا اضافہ کرتے ہیں۔

Active Voice

He had eaten an apple.

وہ ایک سیب کھا چکا تھا۔

Passive Voice

An apple had been eaten by him.

ایک سیب اس سےکھایا جا چکا تھا۔

Active Voice

You had completed task.

تم نے ٹاسک مکمل کر لیا تھا۔

Passive Voice

Task had been completed by you.

ٹاسک تم سے مکمل کر لیا گیا تھا۔

Active Voice

We had played football.

ہم نے فٹ بال کھیل لیا تھا۔

Passive Voice

Football had been played by us.

فٹبال ہم سے کھیلا جا چکا تھا۔

Active Voice

Iram had taken her lunch.

ارم نے اپنادوپہر کا کھانا کھا لیا تھا۔

Passive Voice

Her lunch had been taken by iram.

اسکا دوپہر کا کھانا ارم سے کھایا گیا تھا۔

Negative Sentences Examples.

N.S (New Subject) + HAD + NOT + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

They had not drunk Pepsi.

وہ پیپسی نہیں پی چکے تھے۔

Passive Voice

Pepsi had not been drunk by them

پیپسی ان سے نہیں پی گئی تھی۔

Active Voice

Ali had not finished work.

علی نے کام ختم نہیں کیا تھا۔

Passive Voice

Work had not been finished by Ali.

کام علی سے ختم نہیں ہوا تھا۔

Active Voice

We had not read the book.

ہم نے کتاب نہیں پڑھی تھی۔

Passive Voice

The book had not been read by us.

کتاب ہم سے نہیں پڑھی گئی تھی۔

Active Voice

She had not made a picnic plan.

اس نے ایک پکنک پلان نہیں بنایا تھا۔

Passive Voice

A picnic plan had not been make by her.

ایک پکنک پلان اس سے نہیں بنایا گیا تھا۔

Interrogative Sentences Examples.

HAD + N.S (New Subject) + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

had he watered plants?

کیا وہ پودوں کو پانی دے چکا تھا؟

Passive Voice

Had plants been watered by him?

کیا اس سے پودوں کا پانی دیا جا چکا تھا؟

Active Voice

Had i written a letter?

کیا میں خط لکھ چکا تھا؟

Passive Voice

Had a letter been written by me?

کیا خط مجھ سے لکھا جا چکا تھا؟

Active Voice

Why had you washed clothes?

تم نے کپڑے کیوں دھو لیے تھے؟

Passive Voice

Why had clothes been washed by you?

تم سے کیوں کپڑے دھو گئے تھے؟

Active Voice

Had a famous author written this book?

کیا یہ کتاب ایک مشہور مصنف نے لکھی تھی؟

Passive Voice

Had this book been written by a famous author?

کیا یہ کتاب ایک مشہور مصنف سے لکھی گئی تھی؟

Interrogative Negative Sentences Examples.

HAD ۤ+ N.S (New Subject) +  NOT + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

Active Voice

Had he not watered plants?

کیا وہ پودوں کو پانی نہیں دے چکا تھا؟

Passive Voice

Had plants not been watered by him?

کیا اس سے پودوں کا پانی نہیں دیا جا چکا تھا؟

Active Voice

Had i written a letter?

کیا میں خط  نہیں لکھ چکا تھا؟

Passive Voice

Had a letter not been written by me?

کیا خط مجھ سے نہیں لکھا جا چکا تھا؟

Active Voice

Why had you not washed clothes?

تم نے کپڑے کیوں نہیں دھو لیے تھے؟

Passive Voice

Why had clothes not been washed by you?

تم سے کیوں کپڑے  نہیں دھو گئے تھے؟

Relate Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *