Learn active and passive voice for simple preset tense in Urdu.

Passive Voice Formula

N.S (New Subject) + IS / ARE / AM + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت  فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت از ، آر اور ایم لگاتے ہیں۔

Example

Active Voice

Ali Plays cricket.

علی کرکٹ کھیلتا ہے۔

Passive Voice

Cricket is played by Ali.

کرکٹ علی سے کھیلی جاتی ہے۔

Active Voice

Iram writes a letter.

ارم خط لکھتی ہے۔

Passive Voice

Letter is written by Iram.

ایک خط ارم سے لکھا جاتاہے۔

Active Voice

We love them.

ہم ان سے محبت کرتے ہیں۔

Passive Voice

They are loved by us.

وہ ہم سے چاہے جاتے ہیں۔

Active Voice

She sings a song.

وہ گانا گاتی ہے۔

Passive Voice

A song is sung by her.

اس سے گانا گایا جاتا ہے۔

Negative Sentences Examples.

Active Voice

I do not study urdu.

میں اردو نہیں پڑھتا۔

Passive Voice

Urdu is not studied by me.

مجھ سے اُردو نہیں پڑھی جاتی۔

Active Voice

You do not like songs.

تم گانے نہیں پسند کرتے ہو۔

Passive Voice

Song are not liked by you.

گانے تم سے نہیں پسند کیے جاتے ہیں۔

Active Voice

Rimsha does not cut the grass.

رمشا گھاس نہیں کاٹتی ہے۔

Passive Voice

The grass is not cut by Rimsha.

رمشا سے گھا س نہیں کاٹی جاتی ہے۔

Active Voice

We do not see pictures.

ہم تصویریں نہیں دیکھتے ہیں۔

Passive Voice

Pictures are not seen by us.

تصویریں ہم سے نہیں دیکھی جاتی ہیں۔

Interrogative Sentences Examples.

Active Voice

Do i like mangoes?

کیا میں آم پسند کرتا ہوں؟

Passive Voice

Are mangoes liked by me?

کیا آم مجھ سے پسند کیے جاتے ہیں؟

Active Voice

Does she wash the clothes?

کیا وہ کپڑے دھوتی ہے؟

Passive Voice

Are the clothes washed by her?

کیا کپڑے اس سے دھوئے جاتے ہیں؟

Active Voice

Why do you buy sweets?

تم مٹھائی کیوں خریدتے ہو؟

Passive Voice

Why are sweets bought by you?

مٹھائیاں تم سے کیوں خریدی جاتی ہیں؟

Active Voice

When do they play football?

وہ فٹ بال کب کھیلتے ہیں؟

Passive Voice

When is football played by them?

فٹبال ان سے کب کھیلی جاتی ہے؟

Interrogative Negative Sentences Examples.

Active Voice

Do i not like mangoes?

کیا میں آم پسند نہیں کرتا ہوں؟

Passive Voice

Are mangoes not liked by me?

کیا آم مجھ سے پسند نہیں کیے جاتے ہیں؟

Active Voice

Does she not wash the clothes?

کیا وہ کپڑے  نہیں دھوتی ہے؟

Passive Voice

Are the clothes not washed by her?

کیا کپڑے اس سے نہیں دھوئے جاتے ہیں؟

Active Voice

Why do you not buy sweets?

تم مٹھائی کیوں نہیں خریدتے ہو؟

Passive Voice

Why are sweets not bought by you?

مٹھائیاں تم سے کیوں نہیں خریدی جاتی ہیں؟

Active Voice

When do not they play football?

وہ فٹ بال کبنہیں کھیلتے ہیں؟

Passive Voice

When is football not played by them?

فٹبال ان سے کب نہیں کھیلی جاتی ہے؟

Present Continuous Tense Active voice and Passive Voice.

Passive Voice Formula

N.S (New Subject) + IS / ARE / AM + BEING + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت  فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت از ، آر اور ایم لگاتے ہیں۔
اس میں ہیلپنگ ورب کےبعد بینگ کا اضافہ کرتے ہیں۔

Active Voice

He is writing a letter.

وہ ایک خط لکھ رہا ہے۔

Passive Voice

A letter is being written by him.

ایک خط اس سے لکھا جارہا ہے۔

Active Voice

They are eating food.

وہ کھانا کھا رہے ہیں۔

Passive Voice

Food is being eaten by them.

کھانا ان سے کھایا جا رہا ہے۔

Active Voice

I am reading a newspaper.

میں ایک اخبار پڑھ رہا ہوں۔

Passive Voice

Newspaper is being read by me.

اخبار مجھ سے پڑھا جا رہا ہے۔

Active Voice

She is singing a song.

وہ گانا گا رہی ہے۔

Passive Voice

A song is being sung by her.

ایک گانا اس سے گایا جا رہا ہے۔

Active Voice

You are buying a car.

تم ایک کار خرید رہے ہو۔

Passive Voice

A car is being bought by you.

ایک کار تم سے خریدی جارہی ہے۔

Negative Sentences Examples.

Active Voice

You are not making tea.

تم چائے نہیں بنا رہے ہو۔

Passive Voice

Tea is not being made by you.

چائے تم سے نہیں بنائی جا رہی ہے۔

Active Voice

Teachers are not driving the car.

استاد کار نہیں چلا رہے ہیں۔

Passive Voice

The car is not being driven by Teachers. 

کار استادوں سے نہیں چلائی جارہی ہے۔

Active Voice

She is not singing a song

وہ گانا نہیں گا رہی ہے

Passive Voice

A song is not being sung by her.

گانا اس سے نہیں گایا جا رہا ہے۔

Interrogative Sentences Examples.

Active Voice

Is Numan playing cricket?

کیا نعمان کرکٹ کھیل رہا ہے؟

Passive Voice

Is cricket being played by Numan?

کیا کرکٹ نعمان سے کھیلی جا رہی ہے؟

Active Voice

Am i cooking food?

کیا میں کھانا پکا رہا ہوں؟

Passive Voice

Is food being cooked by me?

کیا کھانا مجھ سے پکایا جا رہے ہے؟

Active Voice

Why is Ali selling fruits?

علی پھل کیوں بیچ رہا ہے؟

Passive Voice

Why are fruits being sold by Ali?

پھل علی سے کیوں بیچا جا رہا ہے؟

Active Voice

Is she singing a song?

کیا وہ گانا گا رہی ہے؟

Passive Voice

Is a song being sung by her?

کیا گانا اس سے گایا جا رہا ہے؟

Interrogative Negative Sentences Examples.

Active Voice

Why is Ali not selling fruits?

علی پھل کیوں نہیں بیچ رہا ہے؟

Passive Voice

Why are fruits not being sold by Ali?

پھل علی سے کیوں نہیں  بیچا جا رہا ہے؟

Active Voice

Am i not cooking food?

کیا میں کھانا نہیں پکا رہا ہوں؟

Passive Voice

Is food not being cooked by me?

کیا کھانا مجھ سے نہیں پکایا جا رہا ہے؟

Active Voice

Is Numan not playing cricket?

کیا نعمان کرکٹ  نہیں کھیل رہا ہے؟

Passive Voice

Is cricket not being played by Numan?

کیا کرکٹ نعمان سے نہیں کھیلی جا رہی ہے؟

Active Voice

Is she not singing a song?

کیا وہ گانا نہیں گا رہی ہے؟

Passive Voice

Is a song not being sung by her?

کیا گانا اس سے نہیں گایا جا رہا ہے؟

Present Perfect Tense Active voice and Passive Voice.

Passive Voice Formula

N.S (New Subject) + HAS / HAVE + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)

اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت  فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے 
ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت ہیز اور ہیو لگاتے ہیں۔
اور ہیپنگ ورب کے بعد بین کا اضافہ کرتے ہیں۔

Active Voice

He has eaten an apple.

وہ ایک سیب کھا چکا ہے۔

Passive Voice

An apple has been eaten by him.

ایک سیب اس سےکھایا جا چکا ہے۔

Active Voice

You have completed task.

تم نے ٹاسک مکمل کر لیا ہے۔

Passive Voice

Task has been completed by you.

ٹاسک تم سے مکمل کر لیا گیا ہے۔

Active Voice

We have played football.

ہم نے فٹ بال کھیل لیا ہے۔

Passive Voice

Football has been played by us.

فٹبال ہم سے کھیلا جا چکا ہے۔

Active Voice

Iram has taken her lunch.

ارم نے اپنادوپہر کا کھانا کھا لیا ہے۔

Passive Voice

Her lunch has been taken by iram.

اسکا دوپہر کا کھانا ارم سے کھایا گیا ہے۔

Negative Sentences Examples.

Active Voice

They have not drunk pepsi.

وہ پیپسی نہیں پی چکے ہیں۔

Passive Voice

Pepsi has not been drunk by them

پیپسی ان سے نہیں پی گئی ہے۔

Active Voice

Ali has not finished work.

علی نے کام ختم نہیں کیا ہے۔

Passive Voice

Work has not been finished by Ali.

کام علی سے ختم نہیں ہوا ہے۔

Interrogative Sentences Examples.

Active Voice

Has he watered plants?

کیا وہ پودوں کو پانی دے چکا ہے؟

Passive Voice

Have plants been watered by him?

کیا اس سے پودوں کا پانی دیا جا چکا ہے؟

Active Voice

Have i written a letter?

کیا میں خط لکھ چکا ہوں؟

Passive Voice

Has a letter been written by me?

کیا خط مجھ سے لکھا جا چکا ہے؟

Active Voice

Why have you washed clothes?

تم نے کپڑے کیوں دھو لیے ہیں؟

Passive Voice

Why have clothes been washed by you?

تم سے کیوں کپڑے دھو گئے ہیں؟

Interrogative Negative Sentences Examples.

Active Voice

Has he not watered plants?

کیا وہ پودوں کو پانی نہیں دے چکا ہے؟

Passive Voice

Have plants not been watered by him?

کیا اس سے پودوں کا پانی نہیں دیا جا چکا ہے؟

Active Voice

Have i written a letter?

کیا میں خط  نہیں لکھ چکا ہوں؟

Passive Voice

Has a letter not been written by me?

کیا خط مجھ سے نہیں لکھا جا چکا ہے؟

Active Voice

Why have you not washed clothes?

تم نے کپڑے کیوں نہیں دھو لیے ہیں؟

Passive Voice

Why have clothes not been washed by you?

تم سے کیوں کپڑے  نہیں دھو گئے ہیں؟

Share with: