Learn past continuous tense in Urdu for English learning beginners. Free English course for spoken English. All tenses in Urdu

اس زمانے میں اُردو فقرے کے آخر میں رہا تھا،رہی تھیاور رہے تھے وغیرہ آتا ہے ۔جیسے کہ
وہ جا رہا تھا۔
وہ سورہےتھے۔
وہ گارہا تھا۔
میں اس کی مدد کر رہا تھا۔
وہ سکول جا رہا تھا۔
 اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔ اور

Simple Sentences Formula 

Sub + H.V + 1st Verb + ing + Obj + .

 

SubjectH.V1st Verb + ingRest of Sentence
He / She / It / Iwas goingto the park.
 You / We / They weregoingto the park.

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی ین جی کا آضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلےواز اور ور کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔  واز کوہی، شی، اٹ، آئی اور واحد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے  اور جمع کے ساتھ ورکا استعمال ہوگا ۔

I was helping him.

Main is ki madad kr raha tha.

میں اس کی مدد کر رہا تھا۔

He was going to school.

Wo school ja raha tha.

وہ اسکول جا رہا تھا۔

We were coming back.

Hum wapis aa rahay thay.

ہم واپس آرہے تھے۔

They were playing football.

Wo football khel rahe thay.

وہ فٹ بال کھیل رہے تھے۔

I was working hard.

Main mehnat kar rha tha.

میں محنت کر رہا تھا۔

Ayesha was washing clothes.

Ayesha kapray doo rahi thi.

عائشہ کپڑے دھو رہی تھی۔

He was eating food.

Wo khana kha raha tha.

وہ کھانا کھا رہا تھا۔

Negative Sentences Formula 

Sub + H۔V + not +  1st Verb + ing + obj + ۔ 

SubjectH.VNot1st Verb +ingRest of Sentence
He / She / It / I wasnot goingto the park.
We / You / They werenotgoingto the park.

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی ین جی کا آضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلےواز اور ور کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔  واز کوہی، شی، اٹ، آئی اور واحد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور یو، وی اور دے  اور جمع کے ساتھ ورکا استعمال ہوگا ۔
اس زمانے میں ہیلپنگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

He was not going to school.

Wo school nahi ja rha tha.

وہ اسکول نہیں جا رہاتھا۔

We were not washing our clothes.

Hum apnay kapray nahi doo rahy thay.

ہم اپنے کپڑے نہیں دھو رہےتھے۔

He was not cheating her.

Wo usay dohka nahi day raha tha.

وہ اسے دھوکہ نہیں دے رہاتھا۔

I was not helping her.

Main is ki madad nahi kar rha tha.

میں اس کی مدد نہیں کر رہاتھا۔

We were not coming back.

Hum wapis nahi a rahay thay.

ہم واپس نہیں آرہےتھے۔

Interrogative Sentences Formula 

H.V + sub +  1st Verb + ing +obj  + ?
What, When, Who, How, Where, why… 

Question WordH.vSubject1st Verb + ingRest of Sentence
WhywasHe / She / It / Igoingto the park?
WhenwereWe / You / Theygoingto the park?

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کے لئے  ہیلپنگ ورب  کو فقرے  کے شروع میں لاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی ین جی کا آضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلےواز اور ورکو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔ ہی، شی، اٹ ، آئی اور واحد کے ساتھ وازکا استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے  اور جمع کے ساتھ ور کا استعمال ہوگا ۔

Was he going to school?

Kia wo school ja rha tha?

کیاوہ اسکول جا رہاتھا؟

Were we washing clothes?

Kia hum kapray doo rahay thay?

کیا ہم کپڑے دھو رہےتھے؟

Were they playing football?

Kia wo football khel rahay thay?

کیا وہ فٹ بال کھیل رہےتھے؟

Was I helping him?

Kia main is ki madad kr rha rha?

کیا میں اس کی مدد  کرر ہاتھا؟

Was I working hard?

Kia main mehnat kr rha hun?

کیا میں محنت کر رہا تھا؟

Interrogative – Negative Sentences Formula 

H.V + sub + not + 1st Verb + ing + obj +  ?

Question WordH.VSubjectNot1st Verb + ingRest of Sentence
 WhywasHe / She/ It / I not going to the park?
 WhenwereWe / You / They not going to the park?

اس زمانے میں رسمی نفی سوالیہ فقرہ  بنانے کے لئے ہیلپ نگ ورب کو سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں اور سبجیکٹ کے بعدناٹ لگاتے ہیں اور فقرے کے آخرمیں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی ین جی کا آضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلے واز اور ور کوبطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔ ہی، شی، اٹ ،آئی اور واحد کے ساتھ وازکا استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے  اور جمع کے ساتھ ورکا استعمال ہوگا۔

Was I not playing football?

Kia main football nahi khel raha tha?

کیا میں فٹ بال نہیں کھیل رہاتھا؟

Was he not going to school?

Kia wo school nahi ja raha tha?

کیا وہ اسکول نہیں جا رہا تھا؟

Were we not washing clothes?

Kia ham kapray nahi doo rahay thay?

کیا ہم کپڑے نہیں دھو رہےتھے؟

Was I not helping him?

Kia main is ki madad nahi kr rha tha?

 کیا میں اس کی مدد نہیں کر رہا تھا؟

Contracted forms.


Was  not = wasn’t
Were  not = weren’t

 

Share with: