Learn Present continuous tense with examples for English learning beginners.
Present Continuous Tense (Present Progressive Tense)
اس زمانے میں اُردو فقرے کے آخر میں رہا ہے، رہی ہے، رہے ہیں، رہا ہوں، رہی ہوں وغیرہ آتے ہیں۔
وہ جا رہا ہے۔
وہ سورہے ہیں۔
وہ گارہا ہے۔
میں اس کی مدد کر رہا ہوں۔
وہ سکول جا رہا ہے۔
اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔
Use of Present Continuous Tense
1 – Happening right now at the time of speaking.
I am speaking.
Main bol rha hun.
میں بول رہا ہوں۔
You are listening to me.
Ap mujay sun rahe hain.
آپ مجھے سن رہے ہیں۔
I am eating.
Main khana kha rha hun.
میں کھانا کھا رہا ہوں۔
2 – Future plans or arrangements. (Today, Tomorrow, This week, This month, This year, Next week, Next Monday)
I am playing cricket today.
Main ajj cricket khel rha hun.
میں آج کرکٹ کھیل رہا ہوں۔
3 – Happens again and again. (Always, Forever)
He is always complaining.
Wo hamesha shikiyat krta rhata hai.
وہ ہمیشہ شکایت کرتا رہتا ہے۔
That baby is always crying.
Wo bachaa hamesha rota rhta hai.
وہ بچہ ہمیشہ روتا رہتا ہے۔
That baby is always crying.
Wo bachaa hamesha rota rhta hai.
وہ بچہ ہمیشہ روتا رہتا ہے۔
4 – For temporary actions.
I am learning English.
Main English sekh rha hun.
میں انگلش سیکھ رہا ہوں۔
Simple Sentences Formula
Sub + H.V + 1st Verb+ ing + Obj + (E.o.p) + .
Subject | H.V | 1st Verb + ing | Rest of Sentence |
He / She / It | is | going | to the park. |
You / We / They | are | going | to the park. |
I | am | going | to the park. |
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلے از ، آر اور ایم کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔ ہی، شی، اٹ اور واحد کے ساتھ از کا استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے اور جمع کے ساتھ آر کا استعمال ہوگا جبکہ آئی کے ساتھ ایم کا استعمال ہوگا۔
I am helping him.
Main is ki madad kr raha hoon.
میں اس کی مدد کر رہا ہوں۔
He is going to school.
Wo school ja raha hai.
وہ اسکول جا رہا ہے۔
We are coming back.
Hum wapis aa rahay hian.
ہم واپس آرہے ہیں۔
They are playing football.
Wo football khel rahe hian.
وہ فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
I am working hard.
Main mehnat kar rha hun.
میں محنت کر رہا ہوں۔
Ayesha is washing clothes.
Ayesha kapray doo rahi hai.
عائشہ کپڑے دھو رہی ہے۔
Negative Sentences Formula
Sub + H۔V + not + 1st Verb + ing + obj + ۔
Subject | H.V | Not | 1st Verb +ing | Rest of Sentence |
He / She / It | is | not | going | to the park. |
We / You / They | are | not | going | to the park. |
I | am | not | going | to the park. |
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس سےپہلے از ، آر اور ایم کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔ ہی، شی، اٹ اور واحد کے ساتھ از کا استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے اور جمع کے ساتھ آر کا استعمال ہوگا جبکہ آئی کے ساتھ ایم کا استعمال ہوگا۔
اس زمانے میں ہیلپ نگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
He is not going to school.
Wo school nahi ja rha.
وہ اسکول نہیں جا رہا۔
We are not washing our clothes.
Hum apnay kapray nahi doo rahy.
ہم اپنے کپڑے نہیں دھو رہے۔
He is not cheating her.
Wo usay dohka nahi day raha.
وہ اسے دھوکہ نہیں دے رہا۔
I am not helping her.
Main is ki madad nahi kar rha.
میں اس کی مدد نہیں کر رہا۔
We are not coming back.
Hum wapis nahi a rahay.
ہم واپس نہیں آرہے۔
Interrogative Sentences Formula
H.V + sub + 1st Verb + ing +obj + ?
What, When, Who, How, Where, why…
Question Word | H.v | Subject | 1st Verb + ing | Rest of Sentence |
Why | is | He / She / It | going | to the park? |
When | are | We / You / They | going | to the park? |
Where | am | I | going | to the park? |
اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کے لئے ہیلپنگ ورب کو فقرے کے شروع میں لاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس سےپہلے از ، آر اور ایم کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔ ہی، شی، اٹ اور واحد کے ساتھ از کا استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے اور جمع کے ساتھ آر کا استعمال ہوگا جبکہ آئی کے ساتھ ایم کا استعمال ہوگا۔
Is he going to school?
Kia wo school ja rha hai?
کیا وہ اسکول جا رہا ہے؟
Are we washing clothes?
Kia hum kapray doo rahay hian?
کیا ہم کپڑے دھو رہے ہیں؟
Are they playing football?
Kia wo football khel rahay hain?
کیا وہ فٹ بال کھیل رہےہیں؟
Am I helping him?
Kia main is ki madad kr rha hoon?
کیا میں اس کی مدد کرر ہاہوں؟
Am i working hard?
Kia main mehnat kr rha hun?
کیا میں محنت کر رہا ہوں؟
Interrogative – Negative Sentences Formula
H.V + sub + not + 1st Verb + ing + obj + ?
Question Word | H.V | Subject | Not | 1st Verb + ing | Rest of Sentence |
Why | is | He / She/ It | not | going | to the park? |
When | are | We / You / They | not | going | to the park? |
Where | am | I | not | going | to the park? |
اس زمانے میں رسمی نفی سوالیہ فقرہ بنانے کے لئے ہیلپ نگ ورب کو سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں اور سبجیکٹ کے بعدناٹ لگاتے ہیں اور فقرے کے آخرمیں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کیساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس سےپہلے از ، آر اور ایم کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔ ہی، شی، اٹ اور واحد کے ساتھ از کا استعمال کرتے ہیں۔ اور یو، وی اور دے اور جمع کے ساتھ آر کا استعمال ہوگا جبکہ آئی کے ساتھ ایم کا استعمال ہوگا۔
Am i not playing football?
Kia main football nahi khel raha?
کیا میں فٹ بال نہیں کھیل رہا؟
Is he not going to school?
Kia wo school nahi ja raha?
کیا وہ اسکول نہیں جا رہا؟
Are we not washing clothes?
Kia ham kapray nahi doo rahay?
کیا ہم کپڑے نہیں دھو رہے؟
Am i not helping him?
Kia main is ki madad nahi kr rha?
کیا میں اس کی مدد نہیں کر رہا؟
Contracted forms.
I am = I‘m
He is = He‘s
She is = She‘s
It is = It‘s
You are = You‘re
We are = We‘re
They are = They‘re
_______________________
Is not = Isn’t
Are not = aren.’t
am not = ain’t