Future Perfect Continuous Tense

Tenses are very important for spoken English. Learn Future perfect continuous tense in Urdu with examples.

اس زمانے میں اردو فقرے کے کے آخر میں رہا ہوگا، رہی ہوگی، رہےہوں گے، رہاہوںگا، رہی ہوںگی وغیرہ آتے ہیں۔اس زمانے میں وقت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

وہ صبح سے کھیل رہا ہوگا۔
وہ کل سے سورہے ہوں گے۔
وہ رات سے پڑھ رہےہوں گے۔
دو دن سے بارش ہو رہی ہوگی۔
 اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔ 

Simple Sentences Formula 

Sub + Will / Shall + have + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + 

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کے ساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس پہلےول  ہیو بین یاشل ہیو بین کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔
ول ہیو بین کوہی شی اٹ دے اور یو کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
شل ہیو بین کو آئی اور ویکے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور وقت کا اظہار کرنے کےلئے ورب کے بعد سنس یا فار استعمال کرتے ہیں مقررہ وقت کے ساتھ سنس  اور مقررہ مدت کے ساتھ فار استعمال کرتے ہیں۔
مقررہ وقت سے مراد  صبح ، شام،کل، رات، بجے، دن، تاریخ ، مہینہ، سال، وغیرہ ہیں
مقررہ مدت سے مراد 3 دن، 4سال، 3 گھنٹے، 5منٹ وغیرہ ہیں۔

They  will have been playing since morning.

Wo subah se khel rahy hon ge.

وہ صبح سے کھیل رہے ہوں گے۔

We shall have been reading for two hours.

Hum do ganton se parh rahay hon ge.

ہم دو گھنٹوں سے پڑھ رہے ہوں گے۔

She will have been weeping for five minutes.

Wo panch mint se ro rahi ho gi.

وہ پانچ منٹ سے رو رہی ہو گی۔

She will have been visiting us recently.

Wo idr kuch dinon se hum se milnay aa Rahi ho gi.

وہ ادھر کچھ دنوں سے ہم سے ملنے آرہی ہوگی۔

She will have been visiting us since Sunday.

Wo itwaar se ham se milnay aa rahi ho gi.

وہ اتوار سے ہم سے ملنے آرہی ہوگی۔

Negative Sentences Formula 

Sub + Will / Shall + not + have + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + .

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کے ساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس پہلےول ناٹ  ہیو بین یاشل ناٹ ہیو بین کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔
ول ناٹ ہیو بین کوہی شی اٹ دے اور یو کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
شل ناٹ ہیو بین کو آئی اور ویکے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور وقت کا اظہار کرنے کےلئے ورب کے بعد سنس یا فار استعمال کرتے ہیں مقررہ وقت کے ساتھ سنس  اور مقررہ مدت کے ساتھ فار استعمال کرتے ہیں۔

They will not have been playing since morning.

Wo subah se nahi khel rahy hon ge.

وہ صبح سے نہیں کھیل رہے ہوں گے۔

We shall not have  been reading for two hours.

Hum do ganton se nahi parh rahay hon ge.

ہم دو گھنٹوں سے نہیںپڑھ رہے ہوں گے۔

She will not have been weeping for five minutes.

Wo panch mint se nahi ro rahi ho gi.

وہ پانچ منٹ سے نہیں رو رہی ہوگی۔

I shall not have been feeling well lately.

Meri idr kuch dion se tabiyat thk nahi lag rahi ho gi.

میری ادھر کچھ دنوں سے طبیت ٹھیک نہیں لگ رہی ہوگی۔

I shall not have been feeling well for two days.

Meri idr do dion se tabiyat thk nahi lag rahi ho gi.

میری دو دنوں سے طبیت ٹھیک نہیں لگ رہی ہوگی۔

Interrogative Sentences Formula 

Will / Shall + Sub + have + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + ?
What, When, Who, How, Where, why… 

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے  ولاور شلکو فقرہ کے شروع میں سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں۔
اور سبجیکٹ کے بعد ہیو بینکو لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Will they have been playing since morning?

kia wo subah se khel rahy hon ge?

کیا وہ صبح سے کھیل رہے ہوں گے؟

Will she have been weeping for five minutes?

Kia wo panch mint se ro rahi ho ge?

کیا وہ پانچ منٹ سے رو رہی ہوگی؟

Shall we have been reading for two hours?

Kia hum do ganton se parh rahay hon gay?

کیا ہم دو گھنٹوں سے  پڑھ رہے ہوں گے۔

Interrogative – Negative Sentences Formula 

Will / Shall + Sub + not + have + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + ?
What, When, Who, How, Where, why… 

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے  ول اور شلکو فقرہ کے شروع میں سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں۔
اور سبجیکٹ کے بعد ناٹ ہیوبین کو لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Will they not have been playing since morning?

Kia wo subah se nahi khel rahy hon ge?

کیا وہ صبح سے نہیں کھیل رہے ہوں گے؟

 Will she not have been weeping for five minutes?

Kia wo panch mint se nahi ro rahi ho gi?

کیا وہ پانچ منٹ سے نہیں رو رہی ہوگی؟

Shall we not have been reading for two hours?

Kia hum do ganton se nahi parh rahay gay?

کیا ہم دو گھنٹوں سے نہیں پڑھ رہے ہوں گے؟

Contracted forms.

I will  = I‘ll
He will  =  He‘ll
She will  =  She‘ll
It will  =  It‘ll
You  will  =  You‘ll
We will  =  We‘ll
They will  =  They  ‘ll
_______________________
will not have = won’t have
shall not have = shan’t  have

 

Relate Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *