Past Perfect Continuous Tense

Tenses are very important for spoken English. Learn Past perfect continuous tense in Urdu with examples.

اس زمانے میں اردو فقرے کے کے آخر میں رہا تھا، رہی تھی، رہے تھےوغیرہ آتے ہیں۔اس زمانے میں وقت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

وہ صبح سے کھیل رہےتھے۔
وہ صبح سے رو رہی تھی۔
ہم دو دن سے کام کر رہے تھے۔
وہ کل سے سورہا تھا۔
 اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔ 

Simple Sentences Formula 

Sub + Had + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + 

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کے ساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلے ہیڈبین کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔
ہیڈ بینکو ہی، شی، اٹ، آئی، وی، یو، دے ، واحداور جمع کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور وقت کا اظہار کرنے کےلئے ورب کے بعد سنس یا فار استعمال کرتے ہیں مقررہ وقت کے ساتھ سنس  اور مقررہ مدت کے ساتھ فار استعمال کرتے ہیں۔
مقررہ وقت سے مراد  صبح ، شام،کل، رات، بجے، دن، تاریخ ، مہینہ، سال، وغیرہ ہیں۔
مقررہ مدت سے مراد 3 دن، 4سال، 3 گھنٹے، 5منٹ وغیرہ ہیں۔

They had been playing since morning.

Wo subah se khel rahy thay.

وہ صبح سے کھیل رہے تھے۔

We had been reading for two hours.

Hum do ganton se parh rahay thay.

ہم دو گھنٹوں سے پڑھ رہے تھے۔

She had been weeping for five minutes.

Wo panch mint se ro rahi thi.

وہ پانچ منٹ سے رو رہی تھی۔

She had been visiting us recently.

Wo idr kuch dinon se hum se milnay aa Rahi thi.

وہ ادھر کچھ دنوں سے ہم سے ملنے آرہی تھی۔

She had been visiting us since Sunday.

Wo itwaar se ham se milnay aa rahi thi.

وہ اتوار سے ہم سے ملنے آرہی تھی۔

She had been weeping since morning.

Wo subha se roo rahi thi.

وہ صبح سے رو رہی تھی۔

We had been reading for an hour.

Hum aik ganta se parh rahy thay.

ہم ایک گھنٹہ سے پڑھ رہے تھے۔

We had been working for two days.

Hum do din se kam kar rahy thay.

ہم دو دن سے کام کررہے تھے۔

Negative Sentences Formula 

Sub + Had + not + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + .

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کے ساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس سے پہلے ہیڈناٹبین کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔
ہیڈ ناٹ بینکو ہی، شی، اٹ، آئی، وی، یو، دے ، واحداور جمع کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور وقت کا اظہار کرنے کےلئے ورب کے بعد سنس یا فار استعمال کرتے ہیں مقررہ وقت کے ساتھ سنس  اور مقررہ مدت کے ساتھ فار استعمال کرتے ہیں۔
مقررہ وقت سے مراد  صبح ، شام،کل، رات، بجے، دن، تاریخ ، مہینہ، سال، وغیرہ ہیں۔
مقررہ مدت سے مراد 3 دن، 4سال، 3 گھنٹے، 5منٹ وغیرہ ہیں۔

We had not been working for two days.

Hum do din se kam nahi kar rahy thay.

ہم دو دن سے کام نہیں کررہے تھے۔

We had not been reading for an hour.

Hum aik ganta se nahi parh rahy thay.

ہم ایک گھنٹہ سے  نہیں پڑھ رہے تھے۔

She had not been weeping since morning.

Wo subha se nahi roo rahi thi.

وہ صبح سے نہیں رو رہی تھی۔

They had not been playing since morning.

Wo subah se nahi khel rahy thay.

وہ صبح سے نہیں کھیل رہے تھے۔

We had not been reading for two hours.

Hum do ganton se nahi parh rahay thay.

ہم دو گھنٹوں سے نہیںپڑھ رہے تھے۔

She had not been weeping for five minutes.

Wo panch mint se nahi ro rahi thi.

وہ پانچ منٹ سے نہیں رو رہی تھی۔

I hadn’t been feeling well lately.

Meri idr kuch dion se tabiyat thk nahi lag rahi thi.

میری ادھر کچھ دنوں سے طبیت ٹھیک نہیں لگ رہی تھی۔

I had’t been feeling well for two days.

Meri idr do dion se tabiyat thk nahi lag rahi thi.

میری دو دنوں سے طبیت ٹھیک نہیں لگ رہی تھی۔

Interrogative Sentences Formula 

Had + Sub + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + ?
What, When, Who, How, Where, why… 

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے  ہیڈکو فقرہ کے شروع میں سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں۔
اور سبجیکٹ کے بعد بین کو لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Had they been playing since morning?

kia wo subah se khel rahy thay?

کیا وہ صبح سے کھیل رہے تھے؟

Had she been weeping for five minutes?

Kia wo panch mint se ro rahi hai thi?

کیا وہ پانچ منٹ سے رو رہی تھی؟

Had we been reading for two hours?

Kia hum do ganton se parh rahay thay?

کیا ہم دو گھنٹوں سے  پڑھ رہے تھے؟

Interrogative – Negative Sentences Formula 

Had + Sub + not + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + ?
What, When, Who, How, Where, why… 

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے  ہیڈ کو فقرہ کے شروع میں سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں۔
اور سبجیکٹ کے بعد ناٹ بین کو لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Had they not been playing since morning?

Kia wo subah se nahi khel rahy thay?

کیا وہ صبح سے نہیں کھیل رہے تھے؟

 Had she not been weeping for five minutes?

Kia wo panch mint se nahi ro rahi thi?

کیا وہ پانچ منٹ سے نہیں رو رہی تھی؟

Had we not been reading for two hours?

Kia hum do ganton se nahi parh rahay thay?

کیا ہم دو گھنٹوں سے نہیں پڑھ رہے تھے؟

Contracted forms.

I had been  = I‘d been
He had been  =  He‘d been
She had been  =  She‘d been
It had been  =  It‘d been
You had been  =  You‘d been
We had been  =  We‘d been
They had been  =  They  ‘d been
_______________________
had  not been = had‘t been


 

 

Relate Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *