Tenses are very important for spoken English. Learn Present perfect continuous tense in Urdu with examples.
اس زمانے میں اردو فقرے کے کے آخر میں رہا ہے، رہی ہے، رہےہیں، رہاہوں، رہی ہوں وغیرہ آتے ہیں۔اس زمانے میں وقت کا اظہار کیا جاتا ہے۔
وہ صبح سے کھیل رہا ہے۔
تین بجے سے۔
تین گھنٹے سے
تین دن سے
تین ہفتے سے
کل سے
وہ کل سے سورہے ہیں۔
اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔
Simple Sentences Formula
Sub + Have / Has + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time +
اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم کے ساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس پہلے ہیز بین یا ہیو بین کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔
ہیو بین کو آئی، وی، یو، دے اور جمع کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
ہیز بین کو ہی ، شی، اٹ اور واحد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور وقت کا اظہار کرنے کےلئے ورب کے بعد سنس یا فار استعمال کرتے ہیں مقررہ وقت کے ساتھ سنس اور مقررہ مدت کے ساتھ فار استعمال کرتے ہیں۔
مقررہ وقت سے مراد صبح ، شام،کل، رات، بجے، دن، تاریخ ، مہینہ، سال، وغیرہ ہیں
مقررہ مدت سے مراد 3 دن، 4سال، 3 گھنٹے، 5منٹ وغیرہ ہیں۔
They have been playing since morning.
Wo subah se khel rahy hain.
وہ صبح سے کھیل رہے ہیں۔
We have been reading for two hours.
Hum do ganton se parh rahay hian.
ہم دو گھنٹوں سے پڑھ رہے ہیں۔
She has been weeping for five minutes.
Wo panch mint se ro rahi hai.
وہ پانچ منٹ سے رو رہی ہے۔
She has been visiting us recently.
Wo idr kuch dinon se hum se milnay aa Rahi hai.
وہ ادھر کچھ دنوں سے ہم سے ملنے آرہی ہے۔
She has been visiting us since Sunday.
Wo itwaar se ham se milnay aa rahi hai.
وہ اتوار سے ہم سے ملنے آرہی ہے۔
Negative Sentences Formula
Sub + Has / Have + not + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + .
اس زمانے میں نفی فقرہ بنانے کےلئے فعل کی پہلی فارم کے ساتھ آئی این جی کا اضافہ کرتے ہیں اور اس پہلے ہیزناٹ بین یا ہیوناٹ بین کو بطور ہیلپنگ ورب استعمال کرتے ہیں۔
ہیو ناٹ بینکو آئی، وی، یو، دے اور جمع کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
ہیز ناٹ بین کو ہی ، شی، اٹ اور واحد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور وقت کا اظہار کرنے کےلئے ورب کے بعد سنس یا فار استعمال کرتے ہیں مقررہ وقت کے ساتھ سنس اور مقررہ مدت کے ساتھ فار استعمال کرتے ہیں۔
They have not been playing since morning.
Wo subah se nahi khel rahy hain.
وہ صبح سے نہیں کھیل رہے ہیں۔
We have not been reading for two hours.
Hum do ganton se nahi parh rahay hian.
ہم دو گھنٹوں سے نہیںپڑھ رہے ہیں۔
She has not been weeping for five minutes.
Wo panch mint se nahi ro rahi hai.
وہ پانچ منٹ سے نہیں رو رہی ہے۔
I haven’t been feeling well lately.
Meri idr kuch dion se tabiyat thk nahi lag rahi hai.
میری ادھر کچھ دنوں سے طبیت ٹھیک نہیں لگ رہی ہے۔
I haven’t been feeling well for two days.
Meri idr do dion se tabiyat thk nahi lag rahi hai.
میری دو دنوں سے طبیت ٹھیک نہیں لگ رہی ہے۔
Interrogative Sentences Formula
Has / Have + Sub + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + ?
What, When, Who, How, Where, why…
اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے ہیز اور ہیو کو فقرہ کے شروع میں سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں۔
اور سبجیکٹ کے بعد بین کو لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
Have they been playing since morning?
kia wo subah se khel rahy hain?
کیا وہ صبح سے کھیل رہے ہیں؟
Has she been weeping for five minutes?
Kia wo panch mint se ro rahi hai?
کیا وہ پانچ منٹ سے رو رہی ہے؟
Have we been reading for two hours?
Kia hum do ganton se parh rahay hian?
کیا ہم دو گھنٹوں سے پڑھ رہے ہیں۔
Interrogative – Negative Sentences Formula
Has / Have + Sub + not + been + 1st Verb + ing + Obj + since / for + time + ?
What, When, Who, How, Where, why…
اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے ہیز اور ہیو کو فقرہ کے شروع میں سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں۔
اور سبجیکٹ کے بعد ناٹ بین کو لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
Have they not been playing since morning?
Kia wo subah se nahi khel rahy hain?
کیا وہ صبح سے نہیں کھیل رہے ہیں؟
Has she not been weeping for five minutes?
Kia wo panch mint se nahi ro rahi hai?
کیا وہ پانچ منٹ سے نہیں رو رہی ہے؟
Have we not been reading for two hours?
Kia hum do ganton se nahi parh rahay hian?
کیا ہم دو گھنٹوں سے نہیں پڑھ رہے ہیں؟
Contracted forms.
I have been = I‘ve been
He has been = He‘s been
She has been = She‘s been
It has been = It‘s been
You have been = You‘ve been
We have been = We‘ve been
They have been = They ‘ve been
_______________________
has not been = hasn’t been
have not been = haven’t been