Tenses is very important for English learning. You can learn here all tenses in Urdu with examples.
What is Tenses?
Tense is made up of the Latin language word TEMPUS and its meaning is TIME. There are three Tenses in English.
اگر آپ سپوکن انگلش سیکھ رہے ہیں یا ریٹن انگلش تو گرائمر میں ٹینسز کا سیکھنا بہت ضروری ہےویسے بھی آپ گرائمر سیکھتے کیوں ہیں؟ اس کی دو وجہ ہو سکتی ہیں ایک بولنے کےلئے اور دوسری لکھنے کے لئے بولنے کے لئے آپ اس لئے سیکھتے ہیں تاکہ انگلش میں بات کر سکیں اور لکھنے کےلئے اس لیےکہ انگلش میں لکھ سکیں اور امتحان پاس کر سکیں۔ ہو سکتا ہے آپ بچپن سے انگلش سیکھ رہے ہوں اور امتحان میں اچھے مارکس بھی لے لیے ہوں لیکن ابھی بھی آپ انگلش بولتے وقت گھبراتے ہیں تو پھر انگریزی سیکھو پر اس کورس کو پورا کریں ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اسکے بعد آپ کو بولنے میں کوئی بھی پرابلم نہیں ہوگی۔ ٹینس لاطینی زبان کے لفظ ٹیمپس سے بنا ہے اور اسکا مطلب ہے وقت۔ انگریز ی میں تین ٹینسز ہوتے ہیں