Present Indefinite Tense

Present indefinite tense is first tense and you will learn it here.

اس ٹینس کی پہچان یہ ہے کہ اس میں اردو فقرے کے آخر میں تاہے، تی ہے، تے ہے آتا ہے۔
وہ جاتا ہے۔
وہ آتا ہے۔
وہ سوتا ہے۔
وہ گاتا ہے۔
 اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔ اور ان جملوں میں جب انگلش کرتےہیں تو “از، آر،اور ایم کا استعمال نہیں کیا جاتا ۔نیچے دی گئی مثالوں میں جن فقروں کو لال رنگ میں لکھا گیا ہے وہ غلط فقرے ہیں اور جنکو سبز رنگ میں لکھا گیا ہے وہ اس ٹینس کے لحاظ سے صحیح فقرے ہیں۔

I am speaking.

Main bol rha hun.

میں بول رہا ہوں۔

I speak.

Main bolta hun.

میں بولتا ہوں ۔

Use of Present Tense

1 – To express habits and customs.

I brush my teeth.

Main apne Dant Brush krta hoon.

میں اپنے دانت برش کرتا ہوں۔

He plays football everyday.

Wo rozana football khelta hai.

وہ روزانہ فٹ بال کھیلتا ہے۔

2 – To state facts or general truths.

The sun sets in the west.

Sooraj magrab main groob hota hai.

سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے۔

The earth revolves around the sun.

Zameen sooraj ke gird goomti hai.

زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔

3 – To tell jokes and stories or to report sporting events in real time, newspaper, headlines.

The cat catches the mouse and runs away.

Bili chohay ko pakr kar baghti hai.

بلی چوہے کو پکڑ کر بھاگتی ہے۔

4 – To relate future plans like programs or timetables.

The movie starts at 6 O’ clock.

Film 6 bajay shru ho gi.

فلم چھ بجے شروع ہو گی۔

The plane leaves at half past five.

jhaz sare panch bajy rawana hua.

طیارہ ساڑھے پانچ بجے روانہ ہوا۔

5 –  Most common time expressions in the Present Simple are
always, never, usually, every Sunday,  on Sundays, twice a month, every other day, once a week, in general, often, etc…

 

I always go to the market on Sunday.

Main hamesha atwar ko bazar jata hun.

میں ہمیشہ اتوار کو بازار جاتا ہوں۔

Every Sunday I go to the market.

Main har atwar market jata hun.

میں ہر اتور مارکیٹ جاتا ہوں۔

Simple Sentences Formula 

Sub + 1st Verb (s, es, ies) + obj + ۔

 

Subject +  1st Verb (s,es) + Rest of Sentence
I / We / You / They (Two or more names, Plural) go to the park everyday.
He / She / It (Singular) goes to the park every day

اوپر دئیے گے ٹیبل میں آپکو یہ پتا چل رہا ہے کہ آپ نے جمع اور واحد کے ساتھ ورب کو کیسے استعمال کرنا۔جس میں آئی، وی، دے اور یو جمع ہیں جس میں ورب کے ساتھ کوئی چیز نہیں لگتی جبکہ ہی، شی، اٹ واحد ہے جس میں ورب کے ساتھ ایس یا ای ایس کا استعمال ہوتا ہے۔

She goes to school.

وہ اسکول جاتی ہے۔

We wash our clothes.

ہم اپنے کپڑے دھوتے ہیں۔

He cheats her.

وہ اسے دھوکہ دیتا ہے۔

Negative Sentences Formula 

Sub + H۔V + not +  1st Verb + obj + .

Subject  Helping verb + not 1st Verb Rest of Sentence
I / We / You / They (Two or more names, Plural) do not or  don’t  go to the park.
He / She / It (Singular) does not or doesn’t  go to the park.

اوپر دئیے گے ٹیبل میں آپکو یہ پتا چل رہا ہے کہ آپ نے جمع اور واحد کے ساتھ ورب کو کیسے استعمال کرناہے۔جس میں آئی، وی، دے  اور یوجمع ہیں ۔اس زمانے میں نفی فقرہ بنانے کےلئےسبجیکٹ کے بعدڈز ناٹ یا ڈو ناٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔جیسا کے اوپر دیئے گئے ٹیبل میں جمع کے ساتھ ڈو ناٹ اور واحد کے ساتھ ڈز ناٹ کا استعمال ہو گا۔

She does not go to school.

وہ اسکول نہیں جاتی ہے۔

We do not wash our clothes.

ہم اپنے کپڑے  نہیں دھوتے ہیں۔

He  does not cheat her.

وہ اسے دھوکہ  نہیں دیتا ہے۔

He  does not work till late.

وہ دیر تک کام نہیں کرتا۔

She does not want to go with you.

وہ تمہارے ساتھ نہیں جانا چاہتی ہے۔

I do not want to go this early.

میں اتنی صبح نہیں جانا چاہتی۔

Interrogative Sentences Formula 

H.V + sub +  1st Verb + obj +  ?
What, When, Who, How, Where, why… 

 

Question Word Helping Verb Subject 1st Verb Rest of Sentence
Why Do I / We / You / They  go to the park?
When Does He / She / It go to the park?

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کےلئے ڈو یا ڈز کو فقرےکے شروع میں لاتے ہیں۔اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔ ڈو کو آئی، وی، یو،  اور دےجمع ناموں کےساتھ استعمال کرتے ہیں اور ڈز کو  ہی، شی، اٹ اور واحد نام کے ساتھ استعمال کرتے ہیں اور ڈز کی وجہ سے ہیشی اور ٰاٹ اور واحد نام کے فعل کے ایس یا ای ایس کو ہٹا دیتے ہیں۔

Does she go to school?

کیا وہ اسکول جاتی ہے؟

Do we wash our clothes?

کیا ہم کپڑے دھوتے ہیں؟

Does he play football?

کیا وہ فٹ بال کھیلتا ہے؟

Does she want to meet you?

کیا وہ تم سے ملنا چاہتی ہے؟

Do you want to meet her?

کیا تم اس سے ملنا چاہتے ہو؟

Do they know about this?

کیا وہ اس بارے جانتے ہیں؟

How do you manage everything?

تم سب کچھ کیسے سنبھالتے ہو؟

When does he have breakfast?

وہ ناشتہ کب کرتا ہے؟

Where do they live?

وہ کہاں رہتے ہیں؟

Interrogative – Negative Sentences Formula 

H.V + sub + not + 1st Verb + obj + ?

Question Word H.V Subject Not 1st Verb Rest of Sentence
 Why Do I / We / You / They  not  go  to the park?
 When Does He / She / It  not  go  to the park?

اس میں ہیلپنگ ورب کو سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں اور سبجیکٹ کے بعد ناٹ لگاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Does he not play football?

کیا وہ فٹ بال نہیں کھیلتا ہے؟

Does he not go to school?

کیا وہ اسکول نہیں جاتا ہے؟

Do we not wash our clothes?

کیا ہم کپڑےنہیں دھوتے ہیں؟

وہ فعل جن کے آخر میں ایکس،  ایس ایچ،  ذی ، سی ایچ، ایس ایس،  ایس اور او آرہا ہوتوہم انکے ساتھ ای ایس کا اضافہ کرتے ہیں اور باقی فعلوں کے ساتھ ایس کا اضافہ کرتے ہیں۔
وہ فعل جن کے آخر میں وائے آرہا ہواور وائے سے پہلے کوئی کونسٹنٹ آرہا ہوتواس ٹینس میں انہیں ہی شی اٹ اور واحد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں اور وائے کو ہٹا کر آئی ای ایس کا اضافہ کرتے ہیں۔

Fly
Cry
Try

Flies
Cries
Tries

Relate Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *