Free spoken English course and learn active and passive voice for future tense in Urdu.
Future Indefinite Tense Active voice and Passive Voice.
Passive Voice Formula
N.S (New Subject) + WILL BE / SHALL BE + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ناٹ بی کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت ول بی اور شل بی لگاتے ہیں۔
Example
Active Voice
Ali will play cricket.
علی کرکٹ کھیلے گا۔
Passive Voice
Cricket will be played by Ali.
کرکٹ علی سے کھیلی جائے گی۔
Active Voice
Iram will be write a letter.
ارم خط لکھے گی۔
Passive Voice
A letter will be written by Iram.
ایک خط ارم سے لکھا جائے گا۔
Active Voice
We shall love them.
ہم ان سے محبت کریں گے۔
Passive Voice
They will be loved by us.
وہ ہم سے چاہے جائیں گے۔
Active Voice
She will sing a song.
وہ گانا گائے گی۔
Passive Voice
A song will be sung by her.
اس سے گانا گایا جائے گا۔
Active Voice
She will cook food.
وہ کھانا پکائے گی۔
Passive Voice
Food will be cooked by her.
کھانا اس سے پکایا جائے گا۔
Active Voice
I shall clean the kitchen.
میں کچن صاف کروں گی۔
Passive Voice
Kitchen will be cleaned by me.
کچن مجھ سے صاف کیا جائے گا۔
Negative Sentences Examples.
N.S (New Subject) + WILL / SHALL + NOT + BE + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
Active Voice
I will not study urdu.
میں اردو نہیں پڑھوں گا۔
Passive Voice
Urdu will not be studied by me.
مجھ سے اُردو نہیں پڑھی جائے گی۔
Active Voice
You will not like songs.
تم گانے نہیں پسند کرو گے۔
Passive Voice
Song will not be liked by you.
گانے تم سے پسند نہیںکیے جائیں گے۔
Active Voice
Rimsha will not cut the grass.
رمشا گھاس نہیں کاٹے گی۔
Passive Voice
The grass will not be cut by Rimsha.
رمشا سے گھا س نہیں کاٹی جائے گی۔
Active Voice
We will not see pictures.
ہم تصویریں نہیں دیکھیں گے۔
Passive Voice
Pictures will not be seen by us.
تصویریں ہم سے نہیں دیکھی جائیں گی۔
Active Voice
You will not play cricket.
تم کرکٹ نہیں کھیلوگے۔
Passive Voice
Hockey will not be played by you.
کرکٹ تم سے نہیں کھیلی جائے گی۔
Interrogative Sentences Examples.
WILL / SHALL + N.S (New Subject) + BE + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
Active Voice
Will I like mangoes?
کیا میں آم پسند کروں گا؟
Passive Voice
Will mangoes be liked by me?
کیا آم مجھ سے پسند کیے جائیں گے؟
Active Voice
Will she wash the clothes?
کیا وہ کپڑے دھوئے گی؟
Passive Voice
Will the clothes be washed by her?
کیا کپڑے اس سے دھوئے جائیں گے؟
Active Voice
Why will you buy sweets?
تم مٹھائی کیوں خریدو گے؟
Passive Voice
Why will sweets be bought by you?
مٹھائیاں تم سے کیوں خریدی جائیں گی؟
Active Voice
When will they play football?
وہ فٹ بال کب کھیلے گا؟
Passive Voice
When will football be played by them?
فٹبال ان سے کب کھیلی جائی گی؟
Interrogative Negative Sentences Examples.
WILL / SHALL + N.S (New Subject) + NOT + BE + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
Active Voice
Will i not like mangoes?
کیا میں آم پسند نہیں کرؤں گا؟
Passive Voice
Will mangoes not be liked by me?
کیا آم مجھ سے پسند نہیں کیے جائیں گے؟
Active Voice
Will she not wash the clothes?
کیا وہ کپڑے نہیں دھوئے گی؟
Passive Voice
Will the clothes not be washed by her?
کیا کپڑے اس سے نہیں دھوئے جائیں گے؟
Active Voice
Why will you not buy sweets?
تم مٹھائی کیوں نہیں خریدو گے؟
Passive Voice
Why will sweets not be bought by you?
مٹھائیاں تم سے کیوں نہیں خریدی جائیں گئیں؟
Active Voice
When will not they play football?
وہ فٹ بال کب نہیں کھیلے گا؟
Passive Voice
When will football not be played by them?
فٹبال ان سے کب نہیںکھیلا جائے گا؟
Future Perfect Tense Active voice and Passive Voice.
Passive Voice Formula
N.S (New Subject) + WILL / SHALL + HAVE + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
اس کے سادہ جملوں میں فعل کی پہلی حالت استعمال ہوتی ہے جسکو پیسو وائس بناتے وقت فعل کی تیسری حالت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
اس میں منفی جملوں کو پیسو وائس بناتے ہوئے ہیلپنگ ورب کے بعد ول یا شل ناٹ ہیو بین کا استعمال کریں گے۔
سوالیہ جملوں میں ہیلپنگ ورب کو شروع میں لے آتے ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر وائے، وین، وئیر، وغیرہ آئے تو اس کو جملے کے شروع میں ہی رہنے دیتے ہیں۔
سوالیہ جملوں میں اگر ہو آئے تو اسے ہوم سے تبدیل کر دیتے ہیں۔
فعل کی تیسری حالت کے بعد پیسو وائس بناتے ہوئے بائے کا اضافہ کرتے ہیں۔
اس میں پیسو وائس بناتے وقت ول ہیو یا شل ہیو لگاتے ہیں۔
اور ہیپنگ ورب کے بعد بین کا اضافہ کرتے ہیں۔
Active Voice
He will have eaten an apple.
وہ ایک سیب کھا چکا ہوگا۔
Passive Voice
An apple will have been eaten by him.
ایک سیب اس سےکھایا جا چکا ہوگا۔
Active Voice
You will have completed task.
تم نے ٹاسک مکمل کر لیا ہوگا۔
Passive Voice
Task will have been completed by you.
ٹاسک تم سے مکمل کر لیا گیا ہوگا۔
Active Voice
We will have played football.
ہم نے فٹ بال کھیل لیا ہوگا۔
Passive Voice
Football will have been played by us.
فٹبال ہم سے کھیلا جا چکا ہوگا۔
Active Voice
Iram will have taken her lunch.
ارم نے اپنادوپہر کا کھانا کھا لیا ہوگا۔
Passive Voice
Her lunch will have been taken by iram.
اسکا دوپہر کا کھانا ارم سے کھالیا گیا ہوگا۔
Negative Sentences Examples.
N.S (New Subject) + WILL / SHALL + NOT + HAVE + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
Active Voice
They will have not drunk Pepsi.
وہ پیپسی نہیں پی چکے ہوں گے۔
Passive Voice
Pepsi will not have been drunk by them
پیپسی ان سے نہیں پی گئی ہوگی۔
Active Voice
Ali will have not finished work.
علی نے کام ختم نہیں کیا ہوگا۔
Passive Voice
Work will not have been finished by Ali.
کام علی سے ختم نہیں ہوا ہوگا۔
Active Voice
You will not have taken dinner.
تم نے رات کا کھانا نہیں کھایا ہوگا۔
Passive Voice
Dinner will not have been taken by you.
رات کا کھانا تم سے نہیں کیا گیا ہوگا۔
Active Voice
Ayesha and Iram will not have read book.
عائشہ اور ارم نے کتاب نہیں پڑھی ہوگی۔
Passive Voice
Book have not been read by Ayesha and Iram.
کتاب عائشہ اور ارم سے نہیں پڑھی گئی ہوگی۔
Interrogative Sentences Examples.
WILL / SHALL + N.S (New Subject) + HAVE + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
Active Voice
Will he have watered plants?
کیا وہ پودوں کو پانی دے چکا ہوگا؟
Passive Voice
Will plants have been watered by him?
کیا اس سے پودوں کا پانی دیا جا چکا ہوگا؟
Active Voice
Will i have written a letter?
کیا میں خط لکھ چکا ہوںگا؟
Passive Voice
Will a letter have been written by me?
کیا خط مجھ سے لکھا جا چکا ہوگا؟
Active Voice
Why will you have washed clothes?
تم نے کپڑے کیوں دھو لیے ہوں گے؟
Passive Voice
Why will clothes have been washed by you?
تم سے کیوں کپڑے دھو گے ہوں گے؟
Active Voice
Why will you have washed clothes?
تم نے کپڑے کیوں دھو لیے ہوں گے؟
Passive Voice
Why will clothes have been washed by you?
تم سے کیوں کپڑے دھو گے ہوں گے؟
Interrogative Negative Sentences Examples.
WILL / SHALL + N.S (New Subject) + NOT + HAVE + BEEN + 3rd VERB + BY + N.O (New Object)
Active Voice
Will he not have watered plants?
کیا وہ پودوں کو پانی نہیں دے چکا ہوگا؟
Passive Voice
Will plants not have been watered by him?
کیا اس سے پودوں کا پانی نہیں دیا جا چکا ہوگا؟
Active Voice
Will i not have written a letter?
کیا میں خط نہیں لکھ چکا ہوںگا؟
Passive Voice
Will a letter not have been written by me?
کیا خط مجھ سے نہیں لکھا جا چکا ہوگا؟
Active Voice
Why will you not have washed clothes?
تم نے کپڑے کیوں نہیں دھو لیے ہوں گے؟
Passive Voice
Why will clothes not have been washed by you?
تم سے کیوں کپڑے نہیں دھو گئے ہوں گے؟