Future Indefinite Tense

Tenses are very important in English and you can learn here now future indefinite tense

Future Indefinite Tense (Future Simple)

اس ٹینس میں اردو فقرے کے آخر میں گا، گی اور گے آتا ہے
 وہ آئے گا۔
وہ سوئے گا۔
وہ گائے گا۔
میں اس کی مدد کروں گا۔
وہ سکول جائیگا۔
 اس کی کچھ مثالیں ہیں جن سے آپکو اس کے اردو فقروں کو پہچاننے میں مدد ملے گی۔ اور ان جملوں میں جب انگلش کرتےہیں تو فعل کی پہلی فارم استعمال ہوگی اور ول اور شل بطور ہیلپنگ ورب فعل کی پہلی فارم سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے۔

Simple Sentences Formula 

Sub + H.V + 1st Verb + Obj  + .

 

Subject H.V 1st Verb Rest of Sentence
He / She / It / You / They Will go to the park everyday.
I / We Shall / will go to the park everyday.

اس زمانے میں فعل کی پہلی فارم  استعمال ہو گی اور ول اور شل کو فعل کی پہلی فارم سے پہلے بطور ہیلپنگ ورب  استعمال کرتے ہیں۔
ول کوہی، شی،  اٹ، یو، دے اور واحد نام کیساتھ استعمال کرتے ہیں۔
شل کوآئی،  اور وی کیساتھ استعمال کرتے ہیں مگر آج کل آئی اور وی کےساتھ ول استعمال کرتے ہیں۔

I shall / will help him.

میں اس کی مدد کروں گا۔

He will go to School.

وہ اسکول جائے گا۔

We shall / will come back.

ہم واپس آئیں گے۔

Negative Sentences Formula 

Sub + H۔V + not +  1st Verb + obj + ۔

Subject H.V Not 1st Verb Rest of Sentence
He / She / It / You / They  will not   go  to the park.
I / We  shall / will  not go  to the park. 

اس زمانے میں ہیلپ نگ ورب کے بعد ناٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

He will not go to school.

وہ اسکول نہیں جائے گا۔

We shall / will not wash our clothes.

ہم اپنے کپڑے  نہیں دھوئیں گے۔

He will not cheat her.

وہ اسے دھوکہ  نہیں دے گا۔

He  will not work till late.

وہ دیر تک کام نہیں کرے گا۔

I shall / will not help him.

میں اس کی مدد نہیں کروں گا۔

We shall / will not come back.

ہم واپس نہیں آئیں گے۔

Interrogative Sentences Formula 

H.V + sub +  1st Verb + obj  + ?
What, When, Who, How, Where, why… 

 

Question Word H.V Subject 1st Verb Rest of Sentence
Why will He / She / It / You / They go to the park?
When shall / will I / We go to the park?

اس زمانے میں سوالیہ فقرہ بنانے کے لئے  ہیلپنگ ورب  کو فقرے  کے شروع میں لاتے ہیں اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Will he go to school?

کیا وہ اسکول جائےگا؟

Shall / Will we wash our clothes?

کیا ہم کپڑے  دھوئیں گے؟

Will he play football?

کیا وہ فٹ بال کھیلے گا؟

Will I help him?

کیا میں اس کی مدد کروں گا؟

Will we come back?

کیا ہم واپس آئیں گے؟

When will he have breakfast?

وہ ناشتہ کب کرے گا؟

Interrogative – Negative Sentences Formula 

H.V + sub + not + 1st Verb + obj +  ?

Question Word H.V Subject Not 1st Verb Rest of Sentence
 Why will He / She/ It/ You / They  not  go  to the park?
 When  Shall / Will I /  We  not  go  to the park?

اس زمانے میں رسمی نفی سوالیہ فقرہ  بنانے کے لئے ہیلپ نگ ورب کو سبجیکٹ سے پہلے لاتے ہیں اور سبجیکٹ کے بعدناٹ لگاتے ہیں اور فقرے کے آخرمیں سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔

Will he not play football?

کیا وہ فٹ بال نہیں کھیلے گا؟

Will he not go to school?

کیا وہ اسکول نہیں جائے گا؟

Shall / Will we not wash our clothes?

کیا ہم کپڑےنہیں دھو ئیں گے؟

Will I not help him?

کیا میں اس کی مدد نہیں کروں گا؟

Will he not go to school?

کیا وہ اسکول نہیں جائے گا؟

Contracted forms.

I will  = I’ll
You will  =  You’ll
We will  =  We’ll
She will  =  She’ll
It will  =  It’ll
They will  =  They’ll
I shall =
_______________________
I  will  not = I  won’t
I  shall  not = I  shan’t 

 

 

Relate Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *