Learn active and passive voice in urdu with examples.
What is Active voice and Passive Voice.
Active Voice
when subject is work itself this form of verb is know as Active Voice.
جب سبجیکٹ خود کام کر رہا ہو تو ورب کی اس فارم کو ایکٹو وائس کہتے ہیں۔ یا جس فقرے کے شروع میں فائل آئے اسے آپ ایکٹو وائس کہتے ہیں اور ابھی تک ہم نے جو ٹینسز کیے ہیں وہ سب ایکٹو وائس ہیں۔
Jab subject khud kam kar rha ho to verb ki is form ko Active Voice kahty hain.
Example
Ahmad (Subject) is eating (verb) rice (object).
Ahmad khana kha rha hai.
احمد کھانا کھا رہا ہے۔
اوپر دی گئی مثال میں آپ غور کریں کہ احمد خود کام رہا ہے ۔
Passive Voice
A verb is said to be in the Passive Voice when its subject is acted upon.
جب سبجیکٹ کےلئے کوئی کام کیا جاتا ہے یا سبجیکٹ کے اوپر کوئی کام کیا جاتا ہے تو اُسے پیسووائس کہتے ہیں۔یا جس فقرے کے شروع میں مفعول آئے اُسے پیسووائس کہتے ہیں۔
Jab subject ke liye koi kam kia jata hai ya subject ky uper koi kam kia jata hai too isay Passive Voice kahty hian. Ya jis fikry ky shru main mafool aye usay Passive voice kahtay hian.
Example
Rice(Subject) is being eaten(Verb) by the Ahmad(Object).
اوپر دی گئی مثال میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ رائس کے اوپر کام ہو رہا ہے۔
Rules For Active and Passive voice.
There are five basic rules.
Change active voice object with passive voice subject. Use helping verb according to tenses. Use 3rd Verb. Change active voice subject with passive object. Use by after 3rd verb.
اس کے پانچ بنیادی اصول ہیں۔ ایکٹو وائس کےآبجیکٹ کو پیسو وائس کے سبجیکٹ میں تبدیل کر دیتے ہیں یعنی فائل کو مفعول اور مفعول کا فاعل کی جگہ لگاتے ہیں۔ ٹینسز کے مطابق ہیلپنگ ورب میں تبدیلی کرتے ہیں ورب کی تیسری فارم کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایکٹو وائس کے سبجیکٹ کوپیسو وائس میں آبجیکٹ میں تبدیل کرتے ہیں۔ پیسو وائس میں آبجیکٹ سے پہلے بائے لگاتے ہیں۔یا تیسری فارم کے بعد بائے لگاتے ہیں۔