Adverb

Adverb is an other part speech. Learn adverb in English and Urdu with Examples.

What is Adverb?

A word that modifies the meaning of a verb, an adjective or another adverb is called adverb. For example Already, Brightly, Once, Late, Hardly, Twice, Clearly are some examples of Adverb.

ایسا لفظ جوکسی ایڈجیکٹو،ورب یا ایڈورب کے معنوں میں اضافہ کرےاسے ایڈورب کہتے ہیں۔

Adverb Examples

She writes beautifully.

وہ خوبصورت لکھتی ہے۔

He walks slowly.

وہ آہستہ چلتا ہے۔

Ali runs quickly.

علی تیز دوڑتا ہے۔

This is a very sweet mango.

یہ آم بہت میٹھا ہے۔

اوپر دی گئی مثالوں میں جن ورڈز کو انڈر لائن کیا گیا ہے وہ ایڈورب ہیں اور یہ اپنے وربز کی وضاحت کرتے ہیں۔لہذایہ بھی ایڈورب ہیں جو اپنے ورب کی وضاحت کرتا ہےاسی طرح مندرجہ ذیل جملوں پر بھی غور کریں۔

 

My book is much better than yours.

میری کتاب تمہاری کتاب سے زیادہ بہتر ہے۔

She is a very good girl.

وہ بہت اچھی لڑکی ہے۔

ان جملوں میں مچ اور ویری اپنے جملوں میں گڈ اور بیٹر کی وضاحت کرتا ہے۔اس طرح ایڈ ورب اپنے ایڈجیکٹو کی وضاحت کرتا ہے۔مذید نیچے دی گئی مثالوں کو غورسے دیکھیں۔

 

I ran too fast.

میں بہت ہی تیز دوڑا۔

Ali speaks very loudly.

علی بہت اونچا بولتا ہے۔

ان جملوں میں لاؤڈلی اور فاسٹ خود ایڈورب ہیں لیکن انکی وضاحت ٹو اور ویری کرتے ہیں جو خود بھی ایڈورب ہیں۔بعض اوقات ایک ایڈورب کسی دوسرے ایڈورب  کی بھی وضاحت کرتا ہے اور ہمیں بتاتا ہےکہ کو ئی کام کب ،کیسےاور کہاں ہوا۔

Kinds of Adverb

There are seven kinds of adverb.

ایڈ ورب کی سات اقسام ہیں۔

1 – Adverbs of Time

2 – Adverbs of Frequency

3 – Adverbs of Place

4 – Adverbs of Quality or Manner

5 – Adverbs of Degree or Quantity

6 – Adverbs of Affirmation and Negation

7 – Adverbs of Reason

1 – Adverbs of Time

Adverbs of  Time shows when any thing happened.

ایڈورب آف ٹائم بتاتے ہیں کہ کوئی کب اور کس وقت ہوا۔

Example

He comes here daily.

وہ روزانہ یہاں آتا ہے۔

I have spoken to him already.

میں نے اُس سے پہلے بات کی ہے۔

I have heard this before.

میں نے اسے پہلے بھی سنا ہے۔

اوپر دی گئی مثالوں میں جن ورڈز کو بولڈ کیا گیا ہےوہ ٹائم کو ظاہر کررہے ہیں۔

2 – Adverbs of Frequency

Adverbs of  Frequency shows how often?

ایڈ ورب آف فریکوینسی بتاتے ہیں کہ کوئی کام کتنی بار ہوا۔

Example

I have told you twice.

میں نے آپ کو دو بار بتایا ہے۔

He frequently comes late.

وہ اکثر دیر سے آتا ہے۔

He often makes mistakes.

وہ اکثر غلطیاں کرتا ہے۔

اوپر دی گئی مثالوں میں جن ورڈز کو بولڈ کیا گیا ہے وہ ایڈ ورب آف فریکوینسی کو ظاہر کرتے ہیں۔

3 – Adverbs of Place

Adverbs of  Place shows where?

ایڈ ورب آف پلیس بتاتے ہیں کہ کوئی کام کسس جگہ ہوا۔

Example

Go there.

وہاں جاؤ۔

I go there.

میں وہاں جاتا ہوں۔

He went away.

وہ چلا گیا۔

اوپر دی گئی مثالوں میں جن ورڈز کو بولڈ کیا گیا ہے وہ ایڈ ورب آف پلیس کو ظاہر کر رہے ہیں۔

4 – Adverbs of Quality or Manner

Adverbs of  Place shows how or in what manner

ایڈورب آف مینر بتاتے ہیں ہیں کہ کوئی کام کیسے ہوا۔

Example

He reads clearly.

وہ صاف صاف پڑھتا ہے۔

He hit the ball hard.

اس نے گیند کو زور سے ٹھوکر مار دی

The girl works hard.

لڑکی سخت محنت کرتی ہے۔

He fought bravely.

اس نے بہادری سے مقابلہ کیا۔

اوپر دی گئی مثالوں میں جن ورڈز کو بولڈ کیا گیا ہے وہ ایڈورب آف مینر کو ظاہر کر رہے ہیں۔

5 – Adverbs of Degree or Quantity

Adverbs of  Degree or Quantity shows how much or in what Degree or to what extent?

ایڈ ورب آف ڈگری بتاتے ہیں کہ کوئی کام کتنا کس قدر یا کس حد تک ہوا۔

Example

I am very happy.

میں بہت خوش ہوں۔

He is quite well.

وہ بالکل ٹھیک ہے۔

He was too careless.

وہ بہت لاپرواہ تھا۔

اوپر دی گئی مثالوں میں جن ورڈز کو بولڈ کیا گیا ہے وہ ایڈورب آف ڈگری کو ظاہر کر رہے ہیں۔

6 – Adverbs of Affirmation and Negation

A word which declares that something is true or some equivalent expression or negative  statement , judgment or a logical proposition.

وہ ورڈ جو ڈکلیئر کرتا ہے کسی ٹرو سٹیٹمنٹ کو یا کسی ایکشن کا جو ری ایکشن برابر میں آتا ہے یا کوئی جج منٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ 

Example

He certainly went.

وہ ضرور گیا۔

I do not know him.

میں اسے نہیں جانتا۔

Surely, you are mistaken.

یقناً آپکی غلطی ہے۔

7 – Adverbs of Reason

Words which are used to tell the reason behind the happening of a particular  occurrence.

وہ الفاظ جو کسی خاص واقعہ کے وقوع پذیر ہونے کی وجہ بتانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔

Example

He therefore left school.

اس لئے اس نے اسکول چھوڑ دیا۔

He was left because he was late.

دیر ہونے کی وجہ سے وہ رہ گیا تھا۔

Why is it so hot inside the bus?

بس کے اندر اتنی گرمی کیوں ہے؟

Relate Posts

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *